Shahid Afridi Corina Positive شاہد آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے مداحوں کو اپنے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’جمعرات سے میری طبیعت ناساز ہے اور میرے جسم میں بھی شدید درد ہو رہا تھا جس کے بعد میں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا۔‘

شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’بدقسمتی سے میرے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔‘

اُنہوں نے اپنے چاہنے والوں سے اُن کی صحتیابی کے لیے دُعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری جلد صحتیابی کے لیے مجھے آپ سب کی دُعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔‘

واضح رہے کہ شاہد آفریدی لاک ڈاؤن کے آغاز سے فلاحی کاموں میں مصروف رہے، انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں عوام میں راشن اور دیگر سامان تقسیم کیا تھا۔

Today Former Pakistan all-rounder Shahid Afridi has tested positive for novel coronavirus Covid-19.

The flamboyant cricketer shared the news on his official social media accounts.

“I’ve been feeling unwell since Thursday; my body had been aching badly. I’ve been tested and unfortunately, I’m COVID positive. Need prayers for a speedy recovery, InshaAllah [God willing],” Afridi said in a tweet on his official Twitter account.

Check Also

Corona Outbreak – لاہور کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، لاہور کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.