MPA PTI Jamshaid Kakakhel died due to Coronavisus today. He was ill since last fifteen days.
پاکستان تحریک انصاف کے ممبر آف پروینشل اسمبلی MPA اور سابق وزیر ایکسائز کے پی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا سے انتقال کر گئے ہیں ۔
خاندانی ذرائع کے مطابق میاں جمشیدالدین کاکاخیل کا کوروناوائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، وہ تقریباً 15 دن سے بیمار تھے، طبیت خراب ہونے پر میاں جمشید کاکاخیل کو اسلام آباد کے نجی اسپتال لایا گیا تھا۔
جمشید کا کا خیل کی میت نوشہرہ پہنچادی گئی ہے۔