Second Hajj Balloting on 20th May 2019 (Monday) – Result will be available Online. MORA has announced the new date of hajj Qurandazi for the Hajj season 1440 AH.
دوسری حج قرعہ اندازی کا اعلان
دوسری قرعہ اندازی پیر 20 مئی دن تین بجے ہو گی۔
قرعہ اندازی میں تقریباً دس ہزار لوگ منتخب کئے جائیں گے۔
پہلی قرعہ اندازی میں رہ جانے والے تمام درخواست گزار اس میں شامل ہوں گے۔
جن درخواست گزاروں نے پیسے واپس نکلوا لئیے ہیں وہ بھی اس قرعہ اندازی میں شریک ہوں گے۔
منتخب حجاج کو بینک میں مطلوبہ رقم جمع کرنے کے لئے4 دن کا وقت دیا جائے گا۔
اس قرعہ اندازی میں کسی نئ درخواست کو شامل نہں کیا جائے گا۔
42101-1594177-9
Second Hajj Balloting on 20th May 2019 (Monday) – Result