Sad News – پی ٹی آئی MPA جمشید کاکا خیل کورونا سے انتقال کرگئے

MPA PTI Jamshaid Kakakhel died due to Coronavisus today. He was ill since last fifteen days.

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر آف پروینشل اسمبلی MPA اور سابق وزیر ایکسائز کے پی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا سے انتقال کر گئے ہیں ۔

خاندانی ذرائع کے مطابق میاں جمشیدالدین  کاکاخیل کا کوروناوائرس  ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، وہ تقریباً  15 دن سے بیمار تھے، طبیت خراب ہونے پر میاں جمشید کاکاخیل کو اسلام آباد کے نجی اسپتال لایا گیا تھا۔

جمشید کا کا خیل کی میت نوشہرہ پہنچادی گئی ہے۔

Profile Jamshaid Kakakkhel

MPA PTI Jamshed Kaka Khel Died Namaz i Janaza
See also  PS-105 Karachi East Area, Map, Candidates and Result

Leave a Comment