Azad Kashmir Local Body Election Result 2022 – Phase II – Poonch Division

See also  AJK Local Body Elections 2022 - Candidates Detail

2 thoughts on “Azad Kashmir Local Body Election Result 2022 – Phase II – Poonch Division”

  1. مظفر آباد ڈویژن کے ریزلٹ ٹوٹل سیٹ کے حساب سے تو سمجھ آئے تھے لیکن پونچھ ڈویژن کے نتائج میں عجیب سیٹنگ پروگرامنگ ہے کہ کچھ سمجھ ہی نہں آ رہا. کیبل اپریٹر بھی پٹی چلا لیتے ہیں اتنے بڑے ادارے سے یہ بھی نہں ہو رہا؟؟؟

    Reply
  2. آذآد کشمیر کے الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوئے ہیں ریزلٹ بھی جماعتی بنیادوں پر اعلان کئے جائیں کہ کس پارٹی نے کتنے سیٹ جیتے ہیں، مظفرآباد کے ریزلٹ سمجھ آنے والے تھے دوسرے مرحلے کے الیکشن نہ سمجھ آنے والا گورکھ دھندہ بنا دیا ہے ، پہلے مرحلے میں پی ٹی آئی (حکمران جماعت ) کو پی ڈی ایم کے مقابلے میں ہزیمت اٹھانی پڑی ، حکومت نے ریزلٹ کی پروگرامنگ اور سٹاائل ہی بدل دیا، حالانکہ اس بار بڑی ہزیمت ہوئی وزیراعظم کی یونین کونسل سے پی ٹی آئی ہار گئی گویا زمان پارک سے عمران ہار گیا۔۔

    Reply

Leave a Comment