Wednesday , May 23 2018
Home / Hajj and Umrah News / This Year 179210 Hujjaj Will Perform Hajj from Pakistan – MoU Signing in Jaddah

This Year 179210 Hujjaj Will Perform Hajj from Pakistan – MoU Signing in Jaddah

This Year more Than 1,79,000 Hujjaj Will Perform Hajj from Pakistan – MoU Signing in Jaddah with Saudi Arabia

This news report has been published in Daily Nawa-i-Waqt Multan edition published on Friday, February 02, 2018)

رواں برس 2 لاکھ 10 ہزار 179 افراد فریضہ حج ادا کریں گے
02 فروری 2018

جدہ (امیر محمد خان) پاکستان سے اس سال179 210 افراد حج کریں گے اس سلسلے میں حکومت پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک باضابطہ معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ اس حوالے سعودی محکمہ حج و عمرہ میں ایک تقریب ہوئی۔ پاکستان کی نمائندگی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کی اور سعودی عرب کی طرف سے حج اور عمرہ کے وزیر ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر موجود تھے۔ تقریب میں سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری‘ ڈی جی حج ڈاکٹر سید ساجد یوسفانی اور ڈائریکٹر حج امتیاز نے بھی شرکت کی۔ وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کے دوران ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر کو بتایا کہ حالیہ مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی بڑھی ہے۔ انہوں نے پاکستانی حجاج کی تعداد آباد ی کے تناسب سے بڑھانے کی درخواست کی۔ سعودی عرب وزیر نے درخواست پر غور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ حج 2018ءکے انتظامات کے حوالے سے انہوں نے پاکستانی حجاج کو ٹرین کی سو فیصد سہولت دینے کی درخواست بھی کی اور کہا کہ اگر کسی وجہ سے یہ سہولت تمام حجاج کو میسر نہ ہو تو باقی تمام حجاج کو کم ازکم یکطرفہ سروس ضرور دی جائے‘ پاکستان میں بائیو میٹرک تصدیق ہوجانے کی صورت میں انہوں نے پاکستانی حجاج کو سعودی ایئر پورٹ پر بائیو میٹرک سے استثناءدئیے جانے کی تجویز بھی پیش کی اور کہا کہ اس طرح زائرین کے وقت کی بچت ہو گی اور سعودی حکام کم وقت میں زیادہ حجاج کو سروس مہیا کر سکیں گے۔

Express Tribune News Report Today latest:-

Hajj quota for Pakistan will remained unchanged this year.
hajj quota for Pakistan for the year 2018 remains the same at 179,210 as Saudi Arabia has turned down Islamabad’s request to increase the same.

Pakistan and Saudi Arabia on Thursday signed an agreement to this effect in Jeddah. Federal Minister for Religious Affairs Sardar Muhammad Yousaf represented the Pakistani side while from the Saudi side, Hajj and Umrah Minister Dr Mohammad Saleh bin Taher Benten signed the agreement.

Sharing details of the agreement, an official of the Ministry of Religious Affairs said the federal minister had requested the Saudi government to enhance the existing hajj quota from 179,210 to 210,000 in view of increase in the country’s population.

Check Also

Ittikaf in Masjid ul Haram Makkah and Masjid Nabvi Madina 1439 - 2018

Apply Online for Aetikaaf in Masjid ul Haram Makkah and Masjid e Nabvi Madina

Apply Online for Aetikaaf in Masjid ul Haram Makkah Mukarramah The supreme management of Haramain …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *