PTI Expected Candidate List for Rawalpindi and Islamabad on MNA MPA Seats for Election 2017-2018

See also  Profile Muhammad Moeen Watto MNA NA-144 Okara

2 thoughts on “PTI Expected Candidate List for Rawalpindi and Islamabad on MNA MPA Seats for Election 2017-2018”

  1. ڈیئر سر لگتا ہے یہ کوئی مخصوسص شخص کا پالتو ہے جو ہمیشہ ایک شخص کی خاطر قلم بیچتا ہے اسی رپورٹر نے واثق قیوم عباسی کے بارے میں ہمیشہ خبریں دیں اور وہ جھوٹی ثابت ہوئیں اس کا ریکارڈ چیک کر لیں پہل بات ہے واثق قیوم عباسی ایک جھگڑالو نوجوان ہے جو کارکنوں کے گلے پڑ جاتا ہے حتی کہ وہ صدر یوتھ ونگ نوید گجر کے گلے بھی پڑ گیا واثق کی حالت یہ ہے کہ وہ سرفراز سنی جیسے کرپٹ شخص کے مقابلے میں نو ہزار ووٹوں سے ہارا۔گزشتہ بلدیاتی انتحابات میں اپنی وارڈ تک ہار گیا۔یہ سیٹ پارٹی انجینئر افتخار چودھری کو دے گی جو دس سال سے پارٹی کے لئے جان لڑا رہے ہیں جناب ساجد قریشی بھی امیدواروں میں شامل ہیں جو پارٹی کے شمالی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات بھی ہیں۔شیرازی نامی اس پالتو صحافی نے پچھلے دنوں خبر چھاپی کے عمران خان نے واثق قیوم کو مبارک دی ہے یاد رہے یہ واثق قیوم وہ بندہ ہے جس نے کنٹینر کے پیچھے عمران خان کے بھانجے کو تششدد کا نشانہ بنایا ۔ان کی پارٹی رکنیت معطل ہے۔جہاں تک کرنل اجمل کا تعلق ہے اس بار وہ اس دوڑ سے باہر ہیں۶ کا ٹکٹ انجینئر افتخار لے جائیں گےجائیں گے اس لئے کہ پچھلی بار انہیں مل چکا تھا لیکن بعد میں میجر انیس کو دیا گیا جس کا ٹکٹ اس وجہ سے کینسل ہوا کہ وہ ایک ایف آئی آر میں ملوث سزا یافتہ مجرم تھے۔اس بار این اے ۵۰ سے مرتضی ستی کنفرم ہیں ۔پارٹی کی موجودہ صورت حال آئے دن بدلتی رہتی ۔۔یہ یہ قیصر شیرازی نامی کتا ہر وقت بھونکتا رہتا ہے۔اسے یہ تک معلوم نہیں کہ پارٹی نے کوئی ایسا فیصلہ نہیں کیا چند چوہے اکٹھے ہو کر یہ اعلامیہ جاری کرنا چاہتے تھے جو انجینئر افتخار چودھری اور اس کی ٹیم نے ناکام بنا دیا۔ اس حلقے میں پندرہ ہزار کے قریب گجر ووٹ ہے جو انجینئر افتخار کی جیب میں ہے پچھلی بار پورے پنڈی میں کسی گجر کو ٹکٹ نہیں دیا گیا اور ساری سیٹیں عباسی بانٹ کر لے گئے۔عارف عباسی اپنے حلقے میں نہیں جا سکتے۔انہوں نے صداقت عباسی،عارف عباسی،حنا منظور عباسی،واثق عباسی،راجہ راشد،راجہ اجمل کو ٹکٹ دئے اور ہار گئے جو جیتے ان کی کار کردگی کی حالت یہ ہے کہ یہ لوگ پی ٹی آئی کی شکست کا باعث بنیں گے۔حالیہ پارٹی تنظیم کا ٹوٹنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ زاہد کاظمی باوجودیکہ پرانے کارکن ہیں انہوں نے پارٹی کے انتہائی مخلص اور باوقار شخص عامر کیانی سے پھڈہ مول لے لیا انہیں ان کے قریبی دوستوں نے مشورہ دیا کہ پنگہ نہ لو لیکن شائد ان کی گھٹی میں پڑا ہے کہ وہ کسی کی سپر میسی کو نہیں مانتے اور اس عامر کیانی سے پھڈہ کر بیٹھے جس نے پارٹی کو گزشتہ ایک سال میں زمین سے اٹھا کر آسمان تک پہنچا دیا۔۔آج حالت یہ ہے کہ عباسی گروپ اور کاظمی گروپ دونوں الگ الگ بین کر رہے ہیں۔ادھر لدحڑ گروپ کے ٹائروں سے ہوا نکالنے میں کیانی کا کمال ہے۔عصمت شیرازی جیسے لوگ صحافت کے منہ پر کلنک کا ٹیکہ ہیں انہیں یہ علم نہیں کہ پی پی چھ کی جیتی ہوئی سیٹ بیچ دی گئی واثق قیقم کے والد جو ٹھیکے دار ہیں ان کے پھنسے ہوئے بل اور مزید ٹھیکے دئے گئے آج ان کے پاس لینڈ کروزروں کی بہار ہے ۔یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک مخالف شخص کو تواتر سے ٹھیکے ملیں اور گورنمنٹ کنٹریکٹر کی حیثیت سے وہ پھلے اور پھولے اور وہ بھی چودھی نثار جیسے منتقم مزاج شخص کے نیچے۔اس بار یہ کاٹھ کی ہنڈیا تیسری بار نہیں چڑھے گی اور اگر چڑھی تو بیچ چوراہے کے پھوٹے گی۔عصمت شیرازی قلم کی عصمت بیچ رہا ہے۔اسے صرف ایک ہی بندہ نظر آتا ہے واثق قیوم۔وقت دور نہیں جب اس کی گھر بیٹھی سوچ کو جوتے لگیں گے۔صاحبزادہ ذوالفقار علی شاہ چک لالہ سکیم تھری راولپنڈی پی پی چھ

    Reply
    • Siyasi Mukhalfat K Bawajood Ma Agree Nahi Karta Apki Bat Sy Mazraat K Sath
      Wasiq Qayum Is Humble n Good Person
      Mary Pas Yahan Tak Report Hoti Thi K Wasiq Khanay Ma Kya Kha Raha Ha par many nahi suna k usny kisi k sath.mis behave kia haha
      He is deserving candidate but u knw very well whats going, on bro

      Reply

Leave a Comment