PCB announced the Schedule of PSL-4 for Feb-Mar 2019
Pakistan circuit board (PCB) has finally announced the detail schedule of Pakistan Super league 2019. The first match will be played in Dubai on 14 February 2019. While Final match will be held in Karachi.
Detail Schedule in Urduا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فور کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا۔
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں مجموعی طور پر 8 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے، 14 فروری کو دبئی میں ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے ساتھ دفاعی چیمپئن اسلام آباد اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پروگرام کے مطابق دبئی ، شارجہ کے ساتھ ابوظہبی بھی اس بار پی ایس ایل میچز کی میزبانی کرے گا۔
لاہور میں 3 اور فائنل سمیت کراچی میں 5 میچز کھیلیں جائیں گے، لاہور میں 9، 10 اور 12 مارچ کو میچز قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ کراچی میں 07 ، 10 ، 12 ، 15 مارچ کو میچز رکھے گئے ہیں جب کہ فائنل 17 مارچ کو کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔
Sports Workers Helpline Football Live Streaming, Cricket Matches Online, Election Results