PS-129 Karachi Central Final Result 2024, Winner Candidate

حافظ نعیم الرحمٰن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس129 پر میں نہیں، پی ٹی آئی والا آزاد امیدوار جیتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، جس کا حق ہے اسے دیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو زیادہ ووٹ ملے ہیں، ہم ان کے مینڈیٹ کو قبول کرتے ہیں، ہم تحریک انصاف کی جیت کو تسلیم کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میں اپنی سیٹ واپس کر رہا ہوں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں، میں وہ سیٹ نہیں لوں گا، اگر انہوں نے ہمیں اڑا دیا ہے تو ہمیں قوم کے دل سے نہیں نکال سکتے۔

Complete Result Of PS 129 Central Karachi

S. NoCandiadatePartyVotes
1Hafiz Naeem Ur Rehman(Winner)JI26926
2Maaz MukaddamMQM20608
3Muhammad Asad HanifPPPP15014
4Saif BariIND(PTI)11357
5Farah FarooquiIND2361
6Muhammad Aslam KhanPML-N2106
7Muhamad Ahmed Hassan RazaTLP1427
See also  PP-35 Wazirabad Final Result 2024, Winner Candidate

Leave a Comment