Thursday , June 21 2018
Home / Political News / PMLN Chishtian Jalsa Today – Nawaz Sharif and Maryam Nawaz Addresses

PMLN Chishtian Jalsa Today – Nawaz Sharif and Maryam Nawaz Addresses

PMLN Chishtian Jalsa Today – Nawaz Sharif and Maryam Nawaz Addresses

PMLN is holding Chishtian Jalsa (Workers Convention) Today. Ex prime minister Mian Muhammad Nawaz Sharif and his daughter Mrs. Maryam Nawaz will address on 21 May 2018 in Bahawalnagar district.

That was huge jalsa e aam in Chishtian. Peoples were highly enthusiastic. They were replying the every questions of Mian Nawaz Sharif. Full charged public meeting of Muslim league noon.

PMLN Chishtian Jalsa huge turnout 21 May 2018 Picture
PMLN Chishtian Jalsa huge turnout 21 May 2018 Picture

PMLN Jalsa schedule May/June 2018

PMLN Buner Jalsa e aam News Report

PMLN Multan Jalsa e aam Report

Latest and Live Updates of Speeches:-

28 Days for Election Campaign in Election 2018

  انتخابی شیڈول، الیکشن مہم کیلئے ایک ہفتہ زیادہ ملے گا

اسلام آباد (این این آئی+ نوائے وقت نیوز) عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں متوقع ہے جس میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 55 دن کا انتخابی شیڈول جاری کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمشن حکام نے بتایا کہ ماضی میں 48 دن کا انتخابی شیڈول جاری کیا جاتا رہا ہے لیکن آئندہ عام انتخابات کے شیڈول میں 7 روز زیادہ دیئے جائیں گے۔ انتخابی دن سے 28 روز قبل امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائےگی، امیدواروں کو انتخابی مہم کےلئے 21 کی بجائے 28 دن دیئے جائیں گے جبکہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی انتخابی روز سے 28 روز قبل شروع ہو جائے گی۔ الیکشن کمشن حکام کے مطابق آئین کے تحت الیکشن کمشن کو 31 جولائی تک ہر صورت انتخابات کرانا ہوں گے، 55 دنوں پر مشتمل انتخابی شیڈول کا اعلان پولنگ ڈے سے 60 روز قبل متوقع ہے،

When will Election Schedule Announced?

Expected Date of polling from 25 July to 31 July

آئندہ عام انتخابات کےلئے 25 سے 31 جولائی کے درمیان کی تاریخ رکھی جائے گی جبکہ عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔

Total Number of Registered Voters

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 42 لاکھ 67 ہزار 581 ہو گئی ہے۔مرد ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 84 لاکھ 63 ہزار 228 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 58 لاکھ 4 ہزار 353 ہے۔ نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد اور خواتین ووٹرز کے فرق میں بھی اضافہ ہوا ہے اور نئی ووٹر فہرستوں میں مرد اور خواتین ووٹرز کی تعداد میں ایک کروڑ 26 لاکھ 58 ہزار 875 کا فرق موجود ہے۔ آئندہ عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے لگ بھگ 22 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ رواں ماہ کے آخری ہفتے حتمی پولنگ سکیم کا بھی اعلان کر دیا جائے گا، تقریباً 90 ہزار پولنگ سٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Nomination Papers Fee Increased

ادھر الیکشن کمشن نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی فیس بڑھا دی۔ قومی اسمبلی کی فیس 4ہزار سے 30ہزار اور صوبائی اسمبلی کی فیس 2ہزار سے 20ہزار کر دی گئی۔ کمشن نے انتخابی اخراجات سے متعلق نگرانی سخت کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے اخراجات کی حد 40 لاکھ اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے لئے 20 لاکھ حد مقرر ہے۔

Check Also

NA 108 Faisalabad Area Map of National Assembly Halqa 2018.

NA-108 Faisalabad Area, Map, Candidates and Result

NA-108 Faisalabad Area, Map, Candidates and Result 2018 (a) Samanabad Qanungo Halqa of Faisalabad City …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.