PK-17 Lower Dir Final Result 2024, Winner Candidate

Complete Result Of PK-17 Lower Dir

(Breaking News Updated on 11 February at 04:00 PM)

پی کے17 پر دوبارہ گنتی کے بعد آر او نے نیا نتیجہ جاری کردیا

لوئر دیر کے حلقے پی کے 17 پر دوبارہ گنتی کے بعد آر او نے نیا نتیجہ جاری کر دیا۔ ریٹرننگ افسر نعمان پرویز نے دوبارہ گنتی کے بعد آزاد امیدوار عبیدالرحمٰن کو کامیاب قرار دے دیا۔ آر او کا کہنا ہے کہ آزاد امیدوار عبیدالرحمٰن نے 23229 ووٹ حاصل کیے جبکہ جماعت اسلامی کے اعزاز الملک افکاری 19990ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے. آزاد امیدوار عبیدالرحمٰن کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی تھی۔

S. NoCandiadatePartyVotes
1Ubaidur Rehman (Winner)IND(PTI)23229
2Izaz Ul Mulk AfkariJI19990
3Bahadar KhanANP10878
4Ibad UllahJUIF4855
5Abid UllahPMLN495
6Kifayat UllahPPPP727
See also  PP-263 Rahim Yar Khan Final Result 2024, Winner Candidate

Leave a Comment