Hajj Quota Case Proceedings in Sindh High Court – Cause List Dated 23-05-2017 (Tuesday)

Hajj Quota Case Proceedings in Sindh High – Copy of Cause List Dated 23-05-2017 (Tuesday)

Tomorrow will be another day of proceedings in Govt/Private hajj Quota Case. The Sindh High Court Karachi is the place where the waiting list candidates of Govt hajj scheme will watch the decision.

History of hajj Quota Case in SHC

Justice Mr. Muhammad Ali Mazhar will be head of the single bench. Tomorrow orders can also be announced in this connection.

Almost 17800 candidates of hajj 2017 are waiting with anxiously for the said judgement.

The Case No. is at serial No. 17in Original side Daily Cause List Dated Tuesday, May 23, 2017.

Hajj Quota Case Proceedings in Sindh High - Copy of Cause List Dated 23-05-2017 Tuesday

See also  Biometric Verification of Pakistani Hujjaj-e-Karam from Etimad Company 

63 thoughts on “Hajj Quota Case Proceedings in Sindh High Court – Cause List Dated 23-05-2017 (Tuesday)”

  1. انشاءاللہ جو لوگ انتظار کر رے ہیں کامیابی ان کی ہوگی، گورنمینٹ جیتے گی

    Reply
    • Hajj Quota Case Proceedings in Sindh High – Copy of Cause List Dated 23-05-2017 (Tuesday)
      Tomorrow will be another day of proceedings in Govt/Private hajj Quota Case. The Sindh High Court Karachi is the place where the waiting list candidates of Govt hajj scheme will watch the decision.

      Reply
  2. Tomorrow will be another day of proceedings in Govt/Private hajj Quota Case. The Sindh High Court Karachi is the place where the waiting list candidates of Govt hajj scheme will watch the decision.

    Reply
  3. Justice delayed is justice denied. You can see the how the system is playing with sentiments of people. I request all of you to raise hands and pray whatever for this gentleman

    Reply
  4. 30 5 2017
    Is the final day of result ???
    Friends
    Me worry about that matter
    If there any information plz tell me
    03224189009

    Reply
  5. is the honorable Judge aware about the importance of the case, for which above eighteen thousand people are waiting……………?

    Reply
  6. KARACHI: Sindh High Court has rejected the petition here at today, submitted by private Hajj operators against Hajj Policy.

    As per details, petition was filed by private Hajj operators against Hajj Policy, announced by federal government, claiming that private Hajj operators have been ignored by federal government in this policy.

    They requested court to increase their Hajj quota but their plea has been rejected by court today.

    Reply
  7. Koi hey jo hum ko yakeen dehani krwaye kh result government k hak main aye ga plz agr nh ana tu judge sahib hum ko btao to sai hum kha jaye???

    Reply
  8. Khuda kay lye plz btadein faesla kb ayega
    Ankhein thk gye hain
    Kch tou btaye
    Roz kal roz kal yhi jawab mlta ha
    Helpline waly yhi jawab btaty hain
    Plz contact me at this number 03007503615
    Agr kch pta lgy tou

    Reply
  9. مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
    Fesila Hajj Par Janay Walon Ka Haq Main Mehfooz Ha Jo Jo Waiting List main Hain Tayarian Shoro kar Dain HAJJ Par Jany Ki.

    Reply
  10. Decision aya hai? Kahan hai i can’t find it. Please abhi b kuch clear nai hai

    Supreme Court is the highest court, if Chief Justice takes action we will In Shaa Allah win.

    I emailed them,

    “Dear Sir,

    Please kindly give the judgement in favor of government, majority people of Pakistan can’t afford the large sums of money which private hajj operators charge. Please give 60% of quota to government and send us waiting list members for hajj this year.

    Please Sir look into this matter we look up to Allah Talah and You.

    Regards.

    Citizen of Pakistan.”

    please everybody email them.

    Reply
    • آس ملک جج فیصلہ اتنی دیر سے دیتے ہے کہ بندہ سوچ سوچ پریشان ہو جاتا ہے یہاں جس کام کو دیکھ لو اس میں انتظار کرو

      Reply
  11. abi tak decision pending main hai koi decision nae aya ,kal dobara haj quota case main private tour opprator k snior addovacate nay apnay argoment deye aaj pher depty attorney general nay jawabi dalayal deye secretrey haaj bar bar talib kranay k bawajud passh nae hora tha jis ka justice muhammad ali mazhar nay kafi bura manaya ,decision pending hai mera number change ho gia hai new or old sab 03335107828 waley number pay contact krein thanks

    Reply
  12. کوٹہ کیس‘ حج کے معاملہ میں تو خدا کا خوف کریں‘2013 ء کے فیصلے پر عمل کیا جائے: سپریم کورٹ

    اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے حج کوٹہ کیس کے فیصلہ کے خلاف توہین عدالت سمیت دیگر تمام درخواستیں نمٹاتے ہوئے مختصر فیصلہ جاری کیا ہے کہ عدالت کے 2013ء کے فیصلے پر مطابق عمل کیا جائے، وزارت مذہبی و اقلیتی امور 40فیصد کوٹہ کی نئے و پرانے ٹور آپریٹرز میں منصفانہ اور شفاف تقسیم کو یقینی بنائے، عدالت نے سیکرٹری مذہبی امور کی آئندہ سال معاملات بہتر کرنے کی مہلت کی استدعا مسترد کردی، فیصلہ جسٹس گلزار احمد نے پڑھ کر سنایا۔ درخواست گزاروں کے وکیل نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر حکومت کی جانب سے عدم عمل درآمد پر توہین عدالت بنتی ہے۔ عدالت عظمیٰ کے 2013ء کے فیصلہ کے تحت کوٹہ پہلے انائونس ہونا تھا ، ویب سائٹ پر ڈالنا تھا، سیکرٹریز مذہبی امور، وزارت خارجہ، وزارت خزانہ ، اٹارنی جنرل پر مشتمل کمیٹی نے عمل درآمد کرانا تھا اور مانیٹرنگ کرنا تھی، ہم نے وہاں وزارت مذہبی امور میں تین درخواستیں بھی دیںمگر شنوائی نہیں ہوئی ،کوٹہ صرف ان کو دیا جارہا ہے جنہیں ’’منظم کارڈز‘‘ جاری کئے گئے ہیں جن کو کارڈز ہی جاری نہیں کئے گئے انہیں کوٹہ دیا ہی نہیں جائے گا، جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ اس کا مطلب عملدرآمد ہو رہا ہے مگر مکمل طور پر نہیں یہ توہین عدالت کا کیس نہیں بنتا، جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ کیس میں انٹر کورٹ اپیل دائر ہوسکتی تھی، مخدوم علی خان نے کہا عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو عدم عمل درآمد پر توہین عدالت کیس میں سزا سنائی تھی،جسٹس گلزار نے کہا کہ سارا کیس بنیاد کرتا ہے کہ دسائی فیصلہ(سپریم کورٹ 2013ء فیصلہ) پر عمل درآمد ہو۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل احمد نے کہا کہ عدالتی فیصلہ پر عمل درآمد کیا جارہا ہے، عدالت نے ان سے استفسار کیا کہ نئے ٹور آپریٹرز کو کتنا کوٹہ دیا گیا ہے؟ عدالت سیکرٹری مذہبی امور کو طلب کرے گی ، جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ ہمیں کہانیاں نہ سنائیں عدالت نے سیدھی بات پوچھی ہے ، عدالت کو اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانا آتا ہے کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔ ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے کہا کہ حج پالیسی میں کچھ خامیاں رہ جاتی ہیں اس کے لیئے قانون سازی ضروری ہے ، پارلیمنٹ ترامیم کرکے آرڈننس جاری کرے، جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ عدالت سے پارلیمنٹ کا کام نہ کرائیں ، اکرام شیخ نے کہا کہ میرے سامنے عدالت سے یہاں ہی استدعا کرسکتا ہوں۔ عدالت نے سیکرٹری مذہبی امور کو طلب کرتے ہوئے کیس میں وقفہ کردیا۔ وقفے کے بعد سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چوہدری عدالت میں پیش ہوئے انہوں نے عدالت سے مہلت کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال معاملات بہتر کرینگے، اس سال کے لیئے مئی میں ٹورز آپریٹرز کی فہرستیں سعودی حکومت کو فراہم کی جاچکی ہیں ، جن آپریٹرز کے پاس منظم کارڈز ہیں کوٹہ صرف ان کو دیا جارہا ہے موجودہ صورتحال میں 2033 ٹورز آپریٹرز کمپنیوں کو حج کوٹہ دینا ممکن نہیں، عدالت کے فیصلہ پر آئندہ سال سے مکمل عمل کیا جائے گا۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ2013ء سے 2017ء کے چار سالوں میں تو کچھ نہ کیاگیا ایک سال میں سب کچھ کرنے کا کیسے یقین کرلیں؟کیا آپ کو 40 سال کی مذید مہلت دے دیں، حج کے معاملے میں تو خدا کا خوف کریں ، عدالت سے مذاق کرنا بند کر دیں ،10 جولائی 2013ء سے آج تک عدالتی وقت ضائع ہی کیا گیا ہے۔ عدالت کو اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کرانا آتا ہے۔ سیکرٹری مذہبی امور نے کہا کہ کمیٹی میں فیصلہ ہوا 60 فیصد کوٹہ حکومت کا ہے 40فیصد ٹور آپریٹرز کا، پانچ سال کا کنٹریکٹ ہے سابق آپریٹرز سے ۔ جسٹس گلزار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی نے عدالت عظمیٰ کے فیصلوں کو بائی پاس کیونکہ کیا چار سال گزر گئے یہ کیا ہو رہاہے؟جسٹس عظمت نے کہا کہ مزید مہلت مانگی جارہی ہے کیا داستان امیر حمزہ سنانی ہے آپ نے عدالت سے کمٹ منٹ کی مگر پوری نہیں کی ، عدالت کے حکم کے باوجود وزارت نے کمزوری دکھائی حکومت کا کوٹہ 60 فیصد کیوں دیا جارہا ہے؟سیکرٹری نے کہا کہ حکومت دو لاکھ اسی ہزار میں حج کراتی ہے جو سب سے کم ہے ، آپریٹرز اس سے زیادہ لیتے ہیں او ر سہولیات بھی نہیں دیتے اگر یہ اس سے کم میں کرائیں تو ان کا کوٹہ بڑھا دیا جائے گا، جسٹس عظمت نے کہا کہ آپ کا کہنا ہے کہ فہرست وزارت نے سعودیہ بھجوا دی ہے یعنی جو فہرست گئی کوٹہ صرف ان کو ملے گا اور منظم کارڈز بھی ان کو جاری ہوں گے؟ آپ نے عدالت کو مس لیڈ کیا ہے غلط بیانی پر عدالت آپ کے خلاف سخت کارروائی کرے گی ، سیکرٹری نے کہا کہ جو کیا وہ حکومت اور پالیسی کے مطابق کیا آئندہ سال عدالتی فیصلہ پر من عن عملدرآمد ہوگا، اب فائنل ڈیٹ 10جون ہے اب کچھ نہیں ہوسکتا، اب اگر آپریٹرز کی تعداد ، معاہدہ میں ترامیم کی گئیں تو بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہوجائیں گی گذشتہ سال بھی 20 فیصد کوٹہ کاٹ لیا گیا تھا جو اب بمشکل بحال ہوا ہے۔

    Reply
  13. Judges ne khud ko firoon banaya howa hy. Awami mufad ka koi khayal nai fikar hy tu ye k in k monh se nikle howe ( naoozo billah) khudai alfaz pure howe ya nai

    Reply
  14. Assalam o Alaikum !!
    mubarak ho sbko
    akhirkaar Khuda ny hmri sunn li
    sb waiting list walo ko Mubarak ho
    Sabar ka bht khoob sila dia Khuda ny
    Supreme court of Pakistan ka bhi bht shkrya jnho ny fori action lia
    Samaa Tv k 9 bjy k news bulletin mae bhi ye news aj confirm ho chuki hai

    mae bhi waiting list walo mae sy hu

    Ap sbko dil ki gehraion sy mubark ho
    Khuda hmy apny ghar ki zyarat naseeb fatmaye
    Aameen ?

    Reply

Leave a Comment