Formula of New Delimitation (Halqabandian) – Average Population of Nation Assembly Constituency
(News report published in Daily Nawaiwaqt Multan on Monday, December 25, 2017)

Election commission of Pakistan has started work on revised delimitation plan after the passing of act from National assembly and Senate of Pakistan. Now Constituency number will be change for all almost all National Assemblies Constituencies.
No. of NA seats of FATA and Sindh province will remained same as before. While Khyber Pakhtukkhwa, Baluchistan and Islamabad will get raise.
Total number of NA seats of Punjab will reduced from 149 to 141.
Population Census Report 2017
نئی حلقہ بندیوں کا فارمولا تیار، انتخابی حلقے کی اوسط آبادی تقریباً 7 لاکھ ہو گی
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمشن آف پاکستان نے اگلے الیکشن کے انعقاد کے لئے نئی حلقہ بندیوںکے کام کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں پلنانگ شروع کر دی ہے، الیکشن کمشن کے ذرائع کے مطابق، نئی حلقہ بندیوں کے لئے فارمولا تیار کر لیا ہے ، جس کے تحت ایک قومی اسمبلی کے حلقے کے لئے اوسط آبادی تقریباً سات لاکھ ہوگی۔ انتخابی حلقوں کی ازسر نو حلقہ بندیوں کا پروگرام بھی فائنل کر لیا گیا ہے جس پر جلد ہی عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا۔
خیبر پی کے کے حلقے این اے 1 سے شروع ہو کر این اے 39 تک ہونگے،خیبر پی کے میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 82 ہزار 650
تجویز کی گئی ہے۔
Election Results 2002, 2008 and 2013
فاٹا کے حلقے این اے 40 سے شروع ہو کر این اے 51 تک ہونگے،
جبکہ اسلام آباد کے حلقے، جو اب دو سے بڑھ کر تین ہو جائیں گے، وہ این اے 52 سے این اے 54 تک ہونگے، اسلام آباد میں حلقے کی اوسط آبادی 6 لاکھ 68 ہزار 857 ہو گی۔
پنجاب کے حلقے این اے 55 سے شروع ہو کر این اے 195 تک ہونگے اور پنجاب میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 80 ہزار 230 تک ہو گی۔
سندھ کے حلقے این اے 196 سے شروع ہو کر این اے 256 تک ہونگے، اور سندھ میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 85 ہزار 17 ہو گی۔ بلوچستان کے حلقے این اے 257 سے لیکر این اے 272 تک ہونگے اور بلوچستان میں حلقے کی اوسط آبادی 7 لاکھ 71 ہزار 525 ہو
گی۔
فارمولے کی حتمی منظوری الیکشن کمیشن کے اس ہفتے ہونے والے اجلاس میں دی جائے گی۔
- National Assembly Seats in KPK = NA-1 to MA-39
- National Assembly Seats in FATA = NA-40 to MA-51
- National Assembly Seats in Punjab = NA-55 to MA-195
- National Assembly Seats in Sindh = NA-196 to MA-256
- National Assembly Seats in Balochistan = NA-257 to MA-272
I want to confirm my new halqa number what I can do
Dear Ejaz,
Write Your Town, Tehsil and District.