English Squad Vs West Indies for 1st Test Cricket Match (2020)

England Cricket Team Squad for Test Match Against West Indies Scheduled on Wednesday, July 8th, 2020.\

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی انگلش اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بین اسٹوکس ٹیم کی قیادت کریں گے۔ معین علی ریزرو کھلاڑیوں میں بھی جگہ نہ بناسکے۔

انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے ٹیسٹ کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ساتھ 9 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

اسکواڈ میں بین اسٹوکس (کپتان)، جیمس اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومینک بیس، اسٹیورٹ براڈ، روری برنس، جوز بٹلر، زیک کراؤلی، جو ڈینلی، اولی پوپ، ڈوم سبلی، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

ریزرو کھلاڑیوں میں جیسم بریسے، سیم کرن، بین فوکس، ڈین لارنس، جیک لیچ، ثاقب محمود، کریگ اوورٹن، اولی رابنسن اور اولی اسٹون شامل ہیں۔

Ben Stoke Eng Captain

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 8 جولائی سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔

See also  Live Football Stream | Torino vs Atalanta (TOR V ATA) | ITALY Serie A 2020 | Viaplay Live | H2H, Lineup, Live Score

Leave a Comment