UEFA Champions League Draws Announced (2020)

چیمپینز لیگ: کوارٹر و سیمی فائنلز کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا

European Football Champions League 2020:

لاک ڈاؤن کی وجہ سے معطل لیگ کا آغاز پر ی کوارٹر فائنل میچز سے ہوگا جس میں ریال میڈرڈ اور مانچسٹر سٹی مدمقابل ہونگی، بارسلونا نیپولی سے ٹکرائے گی جبکہ چیلسی کا مقابلہ بائرن میونخ سے ہوگا۔

کورونا وائرس کی وجہ سے چیمپیئنز لیگ کے میچز بھی مارچ کے وسط سے معطل تھے لیکن اب یوئیفا نے کوارٹرز اور سیمی فائنلز کے ڈراز کا اعلان کردیا ہے۔

UEFA Champions League Playoffs 2020

کوارٹرفائنلز سے قبل پری کوارٹر فائنل میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ مانچسٹر سٹی سے ہوگا جبکہ لیون اور یوونٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

راؤنڈ آف سکسٹین کے میچ میں نیپولی اور بارسلونا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ چیلسی کا مقابلہ جرمن کلب نائرن میونخ سے ہوگا۔

Semi finals on 18.08.2020 at 19:00 and 19.08.2020 at 19:00

Final on 23.08.2020 at 19:00

چیمپیئنز لیگ کے دو کوارٹر فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی ہوچکا تھا جس میں جرمن کلب لائپزگ کا مقابلہ ایٹلیٹیکو میڈرڈ سے ہوگا جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل میں اٹالین کلب اٹلانٹا یونائیٹڈ کا مقابلہ پی ایس جی سے ہوگا۔

UEFA Champions League Quarter Final Draws Semi Final 2020
UEFA Champions League 2020
See also  Live Football - Inter Milan (INT) v Sassuolo (UNI) - Italian Serie A (Wednesday, 24th June 2020)

Leave a Comment