1 thought on “Profile Muhammad Ikhlaq (Punjab Minister for Special Education)”
معذور بچے تعلیم سے محروم ہو گئے. گورنمنٹ نیشنل سکول ملت ٹا ون فیصل آباد سپیشل ایجوکیشن کے شعبہ vtcd کے پاس ا یک ھی بس ھے وہ پورے شہر سے معذور بچوں کو Pick and drop کرتی ہے. لیکن سکول انتظامیہ نے شہر کے کچھ روٹ ختم کر دیے ہیں. جس سے بچوں کی کافی تعداد تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں. اور معذور بچوں کے ساتھ نا انصافی ہے. ا ن بچوں کو مزید سہولت فراہم کرنے کی بجائے جو بس کی سہولت تھی وہ بھی واپس لے لی گئی ہے. لہذا ایوان نمائندگان، cm پنجا ب، وزیر اعظم، صدر منسٹر سپیشل ایجوکیشن ا ور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ اس معاملے کا حل کریں. شفیق احمد ممبر سکول کونسل 03028665955