معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل بلڈ پریشر BP کم ہونے کے باعث گھر میں گِر کر زخمی ہوگئے تاہم طبعیت پہلے سے بہت بہتر ہے.
Twitter Account مولانا طارق جمیل نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صحت کاملہ کیلئے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے بتایا کہ دو روز قبل بلڈ پریشر کم ہونے کے سبب گرنے سے چوٹ آئی تھی۔
Breaking News:—
Maulana Tariq Jamil Injured Condition Is Serious. Maulana Tariq Jameel Got Injured After Falling Down In Home Tulamba District Khanewal/